Surah Ibrahim 14:32
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
(32) ٱللَّهُ ٱلَّذِي خَلَقَ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضَ وَأَنزَلَ مِنَ ٱلسَّمَآءِ مَآءࣰ فَأَخۡرَجَ بِهِۦ مِنَ ٱلثَّمَرَٰتِ رِزۡقࣰا لَّكُمۡۖ وَسَخَّرَ لَكُمُ ٱلۡفُلۡكَ لِتَجۡرِيَ فِي ٱلۡبَحۡرِ بِأَمۡرِهِۦۖ وَسَخَّرَ لَكُمُ ٱلۡأَنۡهَٰرَ
(32) It is Allah Who created the heavens and the earth and sends down rain from the sky, causing fruits to grow as a provision for you.
He has subjected the ships for your service, sailing through the sea by His command, and has subjected the rivers for you.
(32) اللہ وه ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے اور آسمانوں سے بارش برسا کر اس کے ذریعے سے تمہاری روزی کے لیے پھل نکالے ہیں
اور کشتیوں کو تمہارے بس میں کردیا ہے کہ دریاؤں میں اس کے حکم سے چلیں پھریں۔
اسی نے ندیاں اور نہریں تمہارے اختیار میں کردی ہیں.
Please share with all your groups