Surah An-Nahl 16:17-21
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
(17) أَفَمَن يَخۡلُقُ كَمَن لَّا يَخۡلُقُۚ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ
(18) وَإِن تَعُدُّواْ نِعۡمَةَ ٱللَّهِ لَا تُحۡصُوهَآۗ إِنَّ ٱللَّهَ لَغَفُورࣱ رَّحِيمࣱ
(19) وَٱللَّهُ يَعۡلَمُ مَا تُسِرُّونَ وَمَا تُعۡلِنُونَ
(20) وَٱلَّذِينَ يَدۡعُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ لَا يَخۡلُقُونَ شَيۡئࣰا وَهُمۡ يُخۡلَقُونَ
(21) أَمۡوَٰتٌ غَيۡرُ أَحۡيَآءࣲۖ وَمَا يَشۡعُرُونَ أَيَّانَ يُبۡعَثُونَ
(17) Can the One Who creates be equal to those who do not?
Will you not then be mindful?
(18) If you tried to count Allah’s blessings, you would never be able to number them.
Surely Allah is All-Forgiving, Most Merciful.
(19) And Allah knows what you conceal and what you reveal.
(20) But those they invoke besides Allah cannot create anything—they themselves are created.
(21) They are dead, not alive—not even knowing when their followers will be resurrected.
(17) تو کیا وه جو پیدا کرتا ہے اس جیسا ہے جو پیدا نہیں کرسکتا؟
کیا تم بالکل نہیں سوچتے؟
(18) اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کا شمار کرنا چاہو تو تم اسے نہیں کر سکتے۔
بیشک اللہ بڑا بخشنے واﻻ مہربان ہے.
(19) اور جو کچھ تم چھپاؤ اور ظاہر کرو اللہ تعالیٰ سب کچھ جانتا ہے.
(20) اور جن جن کو یہ لوگ اللہ تعالیٰ کے سوا پکارتے ہیں وه کسی چیز کو پیدا نہیں کرسکتے، بلکہ وه خود پیدا کیے ہوئے ہیں.
(21) مردے ہیں زنده نہیں، انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے.
Please share with all your groups